Crea8webs Pakistan
Crea8webs Pakistan
یہ لوگ فراڈ ہیں. ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے ابھی تک میرا پروجیکٹ مجھے نہیں ملا. نہ کال کا جواب دیتے ہیں اور نہ ہی میسج کا جواب
پیمنٹ ایڈوانس لینے کے بعد ان کا رویہ بہت متکبر اور غیر مناسب ہے.
پہلے بولتے ہیں کہ سب کچھ ہم آپ کو مکمل کر کے دیں گے
جیسے آپ اب رقم بھجوانے کے بعد انکی مرضی کے مطابق ہی چلیں گے
جو باتیں یہ لوگ ایڈوانس جمع ہونے سے پہلے کرتے ہیں وہ بعد میں ایسے بات کرتے ہیں کہ ھم ان کے نوکر ہیں
جو بولیں گے کرنا ہو گا
میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے
جو ڈیمانڈ تھی اس میں سے کچھ بھی انھوں نے ابھی تک مجھے میری ڈیمانڈ کے مطابق مکمل طور پر ڈیٹا نہیں دیا. اور 1 ماہ بعد بلیک میل کرنے لگے کہ آپ باقی رقم ادا کریں گے تو آپ کو سب ڈیٹا دے دیا جائے گا
40000 کا پیکج لیا ہے مگر سب رقم ڈوب گئی
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیج کو رپورٹ بھی کریں اور اس پوسٹ کو اپنی وال پر شئیر لازمی کریں








